پاکستان کے ٹاپ ٹین ٹک ٹاکرز کون؟

پاکستان کے ٹاپ ٹین ٹک ٹاکرز یہ ہیں جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی بہت مقبول ہیں۔

یہ مشہور ٹک ٹاکرز اب پاکستان کے مشہور گانوں  ، ڈراموں  ، اشتہارات جیسے بڑے پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔

جنت مرزا

جنت مرزا پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر ہیں  ، ان کے ٹک ٹاک پر 14.2 ملین فالرز ہیں جبکہ   لائکس 386.7 ملین ہیں ۔

 کنول آفتاب

کنول آفتاب پاکستان میں دوسرے نمبر کی ٹک ٹاکر ہیں ، ان کے ٹک ٹاک پر  12.5 ملین فالورز ہیں جبکہ  لائکس 448.7 ملین ہیں۔

ذوالقرنین سکندر

پاکستان میں ٹک ٹاک میں ذولقرنین سکندر کا تیسرا  نمبر ہے اور11.9 ملین   فالورزہیں  جبکہ  لائکس 618.3 ملین ہیں۔

علیشبہ انجم

پاکستان میں ٹک ٹاکر علیشبہ انجم چوتھے نمبر پر ہیں اور ان کے 11.7 ملین فالورز ہیں جبکہ لائکس 313.5 ملین  ہیں۔

علی خان

علی خان  10.7ملین فالورز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں ، ان کے ٹک ٹاک پر 794.7ملین لائکس ہیں ۔

ملک عثمان

ملک عثمان پاکستان میں مشہور ٹک ٹاکرز کی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں ، ان کے 10.3ملین فالورز ہیں جبکہ  لائکس 389.5ملین ہیں۔

ندیم مبارک

ندیم مبارک کا ٹک ٹاک پر ساتواں نمبر ہے ، ان کے ٹک ٹاک پر 9ملین  فالورز ہیں ، جبکہ 422.9ملین لائکس ہیں ۔

ڈولی

مشہور ٹک ٹاکر ڈولی 8.9 ملین فالورز کے ساتھ آٹھویں نمبر ہیں ، جبکہ ان کے  ٹک ٹاک پر لائکس  252.6 ملین ہیں ۔

پھلو

پاکستانی ٹک ٹاکرز  پھلو کے 8.4ملین فالورز ہیں اس لیے انکا پاکستان میں ٹک ٹاک پر نواں نمبر ہے، جبکہ ان کے لائکس  342.1 ملین ہیں۔

عریقہ حق

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکرعریقہ حق  بھی 8.4 ملین فالورز ہیں جبکہ ٹک ٹاک پر ان کے لائکس 245.1 ملین فالورز ہیں عریقہ حق کے پاکستان میں ٹک ٹاکرز میں دسواں نمبر ہے۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

186