سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ جانیں

image

سعودی ماہر فلکیات پروفیسر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ 11 جولائی 2021 کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی جبکہ سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 20 جولائی کو ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہیں اور انہوں نے مزید یہ کہا کہ حج کا رکن اعظم (وقوف عرفہ) 19 جولائی کو ادا کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ اس سال ذیقعد کا مہینہ 30 روز کا ہوگا اور عید الاضحیٰ کاچاند 35 منٹ تک سورج غروب ہونے کے بعد تک نظر آتا رہے گا جبکہ اماراتی وقت کے مطابق چاند کی پیدائش ہفتہ 10 جولائی 2021 کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہوگی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.