روز روز کے ٹریفک جام سے تنگ شہری اب گھر اڑ کر جاتا ہے مگر کیسے؟ جانیں

image

ترکی کے شہری نے ٹریفک جام سے بچنے کا انوکھا حل تلاش کر لیا ، ترکی کا ایک شہری جس کا نام چنگیز ہے یہ روزانہ اپنے دفتر سے گھر واپس اڑکر جاتے ہیں۔

چنگیز خان خود ایک کیبل کار کمپنی میں مینجر ہیں لیکن دفتر سے گھر واپسی پر وہ ونگ سوٹ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ چنگیز اپنے اس طرح کے ایڈوینچرز کی تصاویر اور ویڈیوز بھی اکثر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 2 ہزار فٹ کی بلندی سے زمین تک آنے میں 4 منٹ اور کار سے گھر جانے میں 40 منٹ جبکہ کیبل کار سے یہ سفر 25 منٹ میں طے ہو سکتا ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.