بل گیٹس کی دولت میں نمایاں کمی ۔۔ بیوی کو طلاق دینے کے بعد انکی دولت کیسے کم ہوگئی؟

image

بل گیٹس کو ایک اور بڑا دھچکا ،دنیا کے سب سے بڑے ارب پتی بل گیٹس کی دولت میں اب نمایاں کمی آچکی ہے۔ وہ اس وقت دنیا میں امیر ترین افراد کی فہرست میں 5 نمبر پر آچکے ہیں، اس تنزلی کی سب سے بڑی وجہ انکی سابقہ بیوی میلنڈا فرنچ گیٹس سے علیحدگی ہے ۔یاد رہے کہ طلاق کے بعد بل گیٹس نے اپنی سابقہ بیوی کو 80 کروڑ 50 لاکھ روپے دے دیے ہیں۔

صرف یہی نہی بلکہ ڈیری اینڈ کمپنی کے بھی 7 فیصد شیئرز اب تک دے چکے ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کے مرتب کردہ اس فہرست کے مطابق طلاق بل گیٹس کو بہت ہی مہنگی پڑی ہے۔اور 1987 کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بل گیٹس کا نا م دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں تیسرے نمبر سے نیچے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت بل گیٹس کے کل اثاثوں کی مالیت 129 عشاریہ 6 بلین ہیں جبکہ فیس بک کے بانی اور مالک مارک زکر برگ کی کل دولت اس وقت 132 بلین ڈالرز کے ساتھ فوربز کی جارہ کردہ فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.