کراچی میں حبس اور گرمی پچھلے 3 دن سے بہت زیادہ ہو رہی ہے، جب سے ہلکی بارشیں شروع ہوئی ہیں، کبھی گلشن میں بارش برستی ہے تو کبھی نارتھ کے علاقوں میں تو کبھی ڈیفینس اور حدید میں تیز بارش ہو جاتی ہے۔ مگر اس وقت صورتحال یہ ہے کہ محمکہ موسمیات کے مطابق:
''
کراچی والوں کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا ، اب سے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں گرچ چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کپہیں بہت تیز بارش کا ممکنہ امکان ہے۔''
''
البتہ حبس ختم نہیں ہوگا، یہ کچھ روز تک ایسے ہی چلے گا کیونکہ سمندری ہوائیں دباؤ کا شکار ہیں۔