انٹرنیٹ پر مختلف اقسام کی تصاویر کی بھرمار ہے جس میں زیادہ تر تصویری پہیلیاں شامل ہوتی ہیں۔
عموماً ایسی تصاویر دیکھ کر لوگ کوشش میں لگ جاتے ہیں کہ تصویر حقیقت کیا ہے اور بعض افراد درست جواب نہیں دے پاتے۔
کچھ ایسا ہی معاملہ اوپر تصویر میں بھی ہے، آپ نے بتانا ہے کہ تصویر میں کون عورت نہیں ہے۔
مذکورہ تصویر دیکھ کر یقینا آپ بھی تشویش کا شکار ہوگئے ہوں گے کہ دونوں میں سے کونسی عورت نہیں ہے کیونکہ کپڑے تو دونوں نے ہی عورتوں کے پہن رکھے ہیں۔
تو کیا آپ درست جواب دے سکتے ہیں کہ دونوں میں سے کونسی ایک خاتون نہیں ہے؟
کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ نمبر 2 والی خاتون نہیں ہے تو کچھ صارفین پہلی نمبر والی خاتون کو عورت نہیں سمجھ رہے۔
آپ بھی اپنا جواب کمنٹس سیکشن میں دے سکتے ہیں۔