کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

image

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا تھا کہ کراچی شہر میں 14 سے 16 ستمبر کے دوران سمندری ہوائیں معطل ہونے کی وجہ سے شہر میں گم ہواؤں کا راج ہوگا۔

تاہم ایک بار پھر محکمہ موسمیات کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ شہر قائد میں 4 روز تک جروی ہیٹ ویو کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ جبکہ جزوی ہیٹ ویو 17 ستمبر تک جاری رہے گی، جس میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند رہیں گی۔

اس کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ کے کچھ علاقوں سمیت گلگت بلتستان، پوٹھوہار اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.