غیر ملکیوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کر دیا؟ جانیے کویتی حکومت کے اس اقدام کے بارے میں

image

بیرون ملک بسنے والے کئی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں، انہیں ان مشکلات کا سامنا اکیلے ہی کرنا پڑتا یے، اگرچہ وہ ایک ایسے ملک میں ہوتے ہیں جہاں سہولیات مہیا ہوتی ہیں لیکن پردیس میں ہونے کی وجہ سے وہ تنہا رہ جاتے ہیں۔ مشکلات تو ہر انسان کو برداشت کرنا پڑتی ہیں لیکن آج ایک خوشخبری کے بارے میں بتائیں گے جو ہو سکتا ہے آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے۔

کویتی حکومت کی جانب سے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی جدو جہد کو دیکھتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اضافہ کویتی حکومت کی جانب سے اس وقت سامنے آیا ہے جب کورونا کی صورتحال بھی قابو میں ہے اور ڈاکٹرز کی جانب سے بھی کورونا کی جنگ میں کامیابی کے ساتھ جنگ لڑی ہے۔
کویت کے سول سروس کمیشن نے کویت میں موجود ملکی اور غیر ملکی ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں 500 کویتی دینار کا اضافہ کیا ہے۔ تنخواہوں میں اضافی جولائی 2021 سے کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ تین ماہ کے اضافے کی تنخواہیں بھی ڈاکٹرز کو دی جائیں گی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.