رات کے وقت موبائل چارج کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ جانیئے اس کے وہ نقصانات جو آپ نے کبھی سوچے نہیں ہونگے

image

آج کل ہر ایک کے پاس اینڈروئیڈ موبائل موجود ہے جس کی وجہ سے ہر گھر میں ہر گھنٹے کوئی نہ کوئی موبائل چارجنگ پر لگا ہوتا ہے۔

عموماً موبائل چارج کرتے ہوئے یا موبائل کے چارج ہوجانے کے بعد ہم سب سے کچھ سنگین غلطیاں ہوجاتی ہیں جن سے بعض اوقات نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

یہ چند عام غلطیاں جو ہم موبائل چارجگ کے وقت کرتے ہیں۔

  موبائل کا رات بھر چارج ہونا:ساری رات موبائل چارجنگ پر لگے رہنے سے جہاں ایک جانب بجلی خرچ ہوتی ہے وہیں دوسری طرف بیٹری بھی غیر ضروری چارج ہورہی ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ ساری رات چارجنگ پر چھوڑنے سے گرمائش بھی پیدا ہوتی ہے۔

رات کے وقت موبائل فون چارج پر لگا کر سونے کا ایک اور نقصان یہ بھی ہے کہ اس سے چارجر کی صحت پر بھی نقصان پڑے گا، اور اگر چارجر کا تار ہلکی کوالٹی کا ہے تو یہ موبائل کو بھی نقصان پہنچائے گا۔

خیال رہے کہ ہمیشہ اپنے موبائل فون کو اس کے اپنے اور معیاری چارجر سے ہی چارج کریں۔

اگر آپ صحیح چارجر استعمال نہیں کرتے ہیں تو ، بیٹری میں منتقل ہونے والی توانائی کی طاقت بہت زیادہ یا بہت کم ہوسکتی ہے۔

Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.