علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے دوسرے مرحلہ کے سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے امپروومنٹ آف ڈویژن،بارہ پرچوں (TP)، ایڈیشنل سبجیکٹ، شارٹ سبجیکٹ، بینیفٹ کیسز،اسپیشل چانس پچھلے سالوں میں سیکنڈ ایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیرمطمئن طلبہ و طالبات کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج 26نومبر 2021ء کو سہ پہر تین بجے انٹربورڈ کے کمیٹی روم میں کیا جارہا ہے۔
نتائج کے لیے یہاں
کلک کریں