سمندری طوفان جواد آج ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے کیونکہ
ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کے مطابق
خلیجِ بنگال میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو رہا ہے جس سے جواد بن سکتا ہے۔
اس طوفان سے پاکستان محفوظ ہے، لیکن شاید اس کے اثرات کی وجہ سے ٹھنڈ کچھ بڑھ جائے۔ البتہ
طوفان جواد بھارت کے آندھرا پردیش کے شمالی ساحل سے اوڈیسہ، مغربی بنگال اور بنگلہ دیش تک پیر تک سیلابی بارشوں اور تیز ہواؤں کا باعث بنے گا۔ اس طوفان کا نام جواد سعودی عرب نے رکھا ہے۔
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ:
''
سمندری طوفان ’جواد‘ سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں، اس سے کراچی میں آئندہ کچھ روز میں موسم سرد ہونے کا امکان ہے اور درجۂ حرارت بھی 2 سے 3 ڈگری گر سکتا ہے