امریکہ میں 10 لاکھ کماتی ہوں۔ پاکستانی لڑکے کی امریکی لڑکی سے شادی کی حیرت انگیز کہانی

image

آج کل پاکستانی نوجوانوں میں باہر کی خواتین سے رواج اتنا فروغ پاتا جارہا ہے کہ خواہ عمروں میں کتنا ہی فرق ہو پھر بھی شادی ہوجاتی ہے اور خواتین باہر سے آکر پاکستان میں ہنسی خوشی رہنے لگتی ہیں۔ ایسی ہی چند کہانیاں آج ہم اپنے پڑھنے والوں کے ساتھ شئیر کرنے جارہے ہیں۔

65 سالہ امریکی خاتون اور 23 سالہ عبداللہ

65سالہ چیک ریپبلکن خاتون نے 23 سالہ پاکستانی نوجوان عبداللہ سے شادی کی۔ ان دونوں کی ملاقات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی۔ ویڈیو کالز پر باتیں کرتے تھے۔ یوں دولہا نے شادی کے لئے اقرار کیا اور خاتون نے بھی قبول کرلیا۔ اس کے لئے یہ خاتون امریکہ سے پاکستان آگئیں۔ سب سے دلچسپ بات تو یہ ہے کہ خاتون نے اس بات پر بھی اعتراض نہیں کیا کہ 23 سالہ عبداللہ ایک رنگ کرنے والا پینٹر ہے جو دہاڑی پر کام کرتا ہے۔

سالہ امریکی خاتون اور 21 سالہ پاکستانی کاشف

41 سالہ ہیلینا کی 21 سالہ کاشف سے ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی تھی وہیں دونوں میں دوستی ہوئی اور بات شادی تک پہنچی تو ہیلینا 21 سالہ کاشف سے شادی کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئیں اور شادی سے قبل اسلام بھی قبول کرلیا، اب یہ جوڑا ایک خوش حال ازدواجی زندگی گزار رہا ہے۔

10 لاکھ کمانے والی خاتون

گوجرہ کا ایک نوجوان جو مختلف ویڈیوز میں لوگوں کی باہر سے آئی دلہنیں دیکھتا تھا اسے بھی شوق ہوا کہ اس کی بیوی کوئی انگریز ہو۔ اس کے لئے اس نے واٹس ایپ پر امریکہ کے 15 نمبر خود سے بنائے جس میں 14 نمبرز کا واٹس ایپ نہیں تھا لیکن 1 نمبر اتفاقیہ ایک لڑکی کا نکل آیا جو نیویارک میں لیب اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی تھی اور پاکستانی دس لاکھ کما رہی تھی۔ یہ دونوں بھی اپنی شادی سے بہت خوش ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.