بجلی، رقم کی بچت کیلئےوزارت سائنس کےپاس کیامنصوبہ ہے؟

image

Your browser does not support the video tag.آئندہ گرمیوں میں ملک بھر میں صرف وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے منظور شدہ پنکھے ہی فروخت ہوسکیں گے۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق ملک میں اس وقت 10 کروڑ پنکھے استعمال ہو رہے ہيں اور ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث پنکھے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کم بجلی خرچ کرنیوالے پنکھوں کے استعمال سے بجلی کے بل میں بھی کمی آئے گی جبکہ بچت ہونیوالی بجلی کو انڈسٹری و دیگر شعبوں میں استعمال کیا جاسکے گا۔

وزارت سائنس کے مطابق اس فیصلے سے 34 سو میگاواٹ بجلی بچائی جا سکے گی۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق جون 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.