گراؤنڈ سے واپس آکر اپنی محنت سے ہمیشہ مطمئن ہوتا ہوں،شاہین آفریدی

image

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ گراؤنڈ سے واپس آکر اپنی محنت سے ہمیشہ مطمئن ہوتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ہمیشہ سو فیصد کارکردگی دینے کی کوشش کی ہے ۔

لاہور قلندرز کے کپتان نے مزید کہا کہ مجھے کپتانی کا موقع دیا گیا ہے توقعات پر پورا اتروں گا، ٹیم کو ساتھ لے کر چلوں گا کوشش ہو گی ٹرافی جیتیں۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.