یہ تو آپس میں رشتے دار ہیں۔۔ صنفِ آہن میں آیا جی کا کردار کرنے والی عورت کا دنانیر مبین سے کیا رشتہ ہےِ

image

پاوری گرل دنانیر مبین اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل صنفِ آہن میں اداکاری کررہی ہیں جس میں ان کا کردار سدرا کا ہے۔ سدرا ان 6 لڑکیوں میں شامل ہے جن کے گرد ڈرامے کی کہانی گھوم رہی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامے میں دنانیر مبین کے ساتھ ان کی خالہ بھی اداکاری کررہی ہیں؟ آئیے آپ کو دنانیر کی خالہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔

آیا جی

صنفِ آہن کا حال ہی میں آنے والی قسط میں ایک نیا کردار شام ہوا ہے جس کا نام “آیا جی“ ہے۔ آیا جی کے کردار سے مشہور ہونے والی اداکارہ کا اصل نام فرشتہ اعوان ہے اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ فرشتہ، دنانیر کی خالہ بھی ہیں۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts