صبا قمر اور احسن خان بہت جلد ایک ساتھ نظر آئے گے، ویڈیو وائرل

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

 انسٹاگرام پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ کے ساتھ اداکارہ احسن بھی  موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ویڈیو میں اداکار احسن بتا رہے ہیں کہ وہ اور ادکارہ صبا بہت جلد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے گے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ  سیاہرنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صبا قمر کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گانا انجوئے کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.