سردی ایسی کہ آنسوں بھی جم گئے ۔۔ سعودی عرب میں سخت سردی میں اونٹ کے آنسوں جمنے کی ویڈیو وائرل

image

دنیا بھر میں سرد موسم نہ لوگوں کو متاثر کر رہا ہے بلکہ جانور بھی اس سرد موسم میں شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سعودی عرب میں اس سال برف باری کچھ ایسے مناظر بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ حیرت انگیز بھی ہیں اور جذباتی کر دینے والے بھی۔

دراصل سعودی عرب کے شہر طریف میں درجہ حرارت منفئی 5 تک چلا گیا ہے جس سے شہریوں سمیت جانور بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ اگرچہ انسان کو گھر میں رہ کر ہیٹر کے سامنے بیٹھ کر خود کو گرم کر سکتے ہیں لیکن جانور کھلے آسمان تلے زندگی گزر بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ اس تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ اونٹ کی آنکھوں میں موجود آنسوں بھی جم چکے ہیں۔

دوسری جانب 2021 کی اس ویڈیو کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس میں اونٹ رات کے اندھیرے میں کھلے آسمان تلے سخت سردی سے لڑ رہے ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.