میں ٹریکٹر بھی چلا سکتی ہوں ۔۔ شرمیلا فاروقی دوران احتجاج ٹریکٹر پر سوار ہو گئیں، دیکھیے ویڈیو مناظر

image

پاکستانی مشہور شخصیات اپنے آپ کو میڈیا کی نظروں میں رکھنا بخوبی جانتی ہیں۔ کچھ شخصیات سیاست سے بھی وابسطہ ہوتی ہیں جو کہ اپنے بیانات کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔

لیکن ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو شرمیلا فاروقی کے بارے میں بتائیں گے۔

دراصل گزشتہ دنوں ملیر میں ٹریکٹر ریلی نکالی گئی تھی جس میں صوبائی حکومت پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت اور عمران خان کے خلاف بطور احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تھا۔

اس ریلی کی منفرد بات یہ تھی کہ شرمیلا فاروقی سمیت کئی دیگر خواتین رہنما ٹریکٹر ہی میں سوار تھی۔

رپورٹر کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا آپ ٹریکٹر چلا سکتی ہیں تو شرمیلا نے کہا کہ میں ٹریکٹر چلا سکتی ہوں مگر اس کے لیے آپ کو میرے شہر ٹھٹھہ آنا ہوگا۔

شرمیلا فاروقی کسانوں کے حقوق کے لیے ٹریکٹر ریلی میں شریک تھیں اور وفاقی حکومت پر کسانوں کے حقوق تلفی کا الزام عائد کر رہی تھیں، ان کی جانب سے کسانوں سے اظہار ہمدردی بھی کیا گیا۔

ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شرمیلا فاروقی نعرے لگا رہی ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.