سر کٹی بلی اور اڑتی ہوئی عورت۔۔ چند ایسی تصویریں جن کی حقیقت آپ کے بھی ہوش اڑا دے گی

image

دلچسپ تصاویر کسے متوجہ نہیں کرتیں؟ جہاں یہ لوگوں کی دلچسپی کا باعث بنتی ہیں وہیں انسان کو بہت کچھ سوچنے پر بھی مجبور کردیتی ہیں اور دماغی کی ورزش بھی ہوجاتی ہے۔ چلیے آج آپ کو چند ایسی ہی تصاویر دکھاتے ہیں۔

بالوں سے بھری یہ بال دراصل پر پھیلائے ایک پرندہ ہے

کیا اس کتے کے انسانی ہاتھ نکل آئے؟

اور اس بلی کی انسانی پیر؟

دیکھنے میں کاغذ جیسی پتلی لیکن ایک بلند و بالا عمارت

ایسا نہیں محسوس ہورہا جیسے یہ خاتون گٹر کے اوپر اڑ رہیں ہیں؟

کیا یہ سر کٹی بلی ہے؟ ذرا غور سے دیکھیں

گھبرائیے نہیں اس آدمی نے اسکرٹ نہیں پہنا بلکہ یہ ایک ٹیبل کلاتھ ہے

ڈاکٹر گلے میں نہیں اسکرین میں ہے


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.