دلہن نے دلہا کو پٹخ دیا۔۔ شادی کے وقت دلہا دلہن کی دلچسپ ویڈیو وائرل

image

شادی کے دن دلہن دلہا کچھ شرمائے گھبرائے اور تھوڑے خوش تو نظر آتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک ایسی شادی ہوئی جس میں دلہا دلہن ایک دوسرے کے ساتھ جوڈو کراٹے کی پریکٹس کرتے نظر آئے یہاں تک کے دلہن نے دلہا کو پٹخ ہی دیا۔ ویڈیو دیکھیے

دلہن نے دلہا کو پٹخ دیا

ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے دلہا کو ایک بار میں ہی پکڑ کر پٹخ دیا اور مسکراتی بھی رہی۔ دراصل یہ ان دونوں کی شادی کے دوران مہمانوں کو محظوظ کرنے کا ایک طریقہ تھا۔

دلہا دلہن جوڈو کراٹے کے ماہر

گلف ٹوڈے میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 23 سالہ طلحہ انیس اور 23 سالہ عمران شبل دونوں ہی جوڈو کراٹے ماسٹر ہیں بلیک بیلٹ حاصل کرچکے ہیں۔ یہاں تک کہ شادی کے دن بھی دونوں نے اپنی بلیک بیلٹس زیب تن کیں۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ترکی میں ہونے والی یہ شادی سوشل میڈکا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ دلہا دلہن کے اس انوکھے جوڈو کراٹے کو شادی میں آئے مہمان ہی نہیں بلکہ ویڈیو کے ذریعے پوری دنیا سے ہی داد مل رہی ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.