عمرانی فتنہ ملک میں نفرت، فساد اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے، حسن مرتضیٰ

image
پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ ملک میں نفرت، فساد اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حسن مرتضی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ عمرانی فتنہ ملک میں نفرت، فساد اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے، یہ اپنے بچوں کو لندن میں رکھ کے پاکستانی نسل کا بیڑہ غرق کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے قتل کی سازش کا رونا رو کر نیازی سستی شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے، بنی گالہ کے مداری کا سیالکوٹ سرکس بھی جہلم چہلم کی طرح ناکام رہا، توشہ خانے کا چور ہر جلسے میں بوٹ چاٹنے کی پیشکش کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گوگی کا ترجمان کتنی بے شرمی سے انقلاب کی بات کرتا ہے، نیوٹرلز نے واپسی کی بھیک مانگنے والے کو کہا ہے سانوں معاف رکھ، ریجیکٹڈ لیڈر گیٹ کے بعد اب ویڈیو اسکینڈل کے زور پر زندہ رہنا چاہتا ہے۔

پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے مزید کہا کہ بلاول کے دورہ امریکہ پر تمہارے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھ رہی ہے؟ پی ٹی آئی والے ” شیرو” کو پٹہ ڈالیں، کہیں اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا دے۔

مزید پڑھیں12 mins agoآرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا...

30 mins agoموجودہ حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک سے...

2 hours agoعثمان بزدار نے سیالکوٹ کیلئے بہت کام کیے، عثمان ڈار

پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عثمان...

2 hours ago'مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو سامنے آئے گی جس میں سب کے نام ہوں گے'

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا...

2 hours agoپاکستان کا سب سے بڑا چور بازار، سوئی سے لیکر جہاز تک سب دستیاب

لاہور کے سب سے بڑے چور بازار کے دروازے اب عام آدمی...

2 hours agoسینکڑوں افغان مہاجرین سڑکوں پر!

افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بڑی تعداد میں افغان...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.