عاصم افتخار نے کہا ہے کہ شیخ خلیفہ کے انتقال سے پاکستان ایک مخلص دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر النہیان کے خاندان، اماراتی قیادت اور عوام سے تعزیت کے لیے آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شیخ خلیفہ کے انتقال سے متحدہ عرب امارات نے ایک بابصیرت اور مدبر قائد سے محروم ہو گیا جس نے ملک کو بہت زیادہ تبدیل کر دیا۔عاصم افتخار نے کہا ہے کہ شیخ خلیفہ کے انتقال سے پاکستان ایک مخلص دوست اور شراکت دار سے محروم ہو گیا ہے جس نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں انمول کردار ادا کیا۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے خیالات اور دعائیں النہیان خاندان اور اماراتی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھیں8 mins agoضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا، سپریم کورٹ
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں...
11 mins agoارسا نے خود کہا پانی غائب ہو رہا ہے، جام خان شورو
جام خان شورو نے کہا ہے کہ ارسا نے خود کہا پانی...
21 mins agoسندھ پولیس کو سیاسی طور پر استعمال کیا جارہا ہے، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو سیاسی طور...
31 mins agoافسوس کی بات ہے عمران خان کے ایک سپاہی سے یہ لوگ اتنا خوفزدہ ہیں، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بڑے افسوس کی بات ہے...
32 mins agoہر حکومت نے عدلیہ کو استعمال کرنے کی کوشش کی ، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہر حکومت نے...
39 mins agoالیکشن کمیشن کے فیصلے پرسب ڈگمگا گئے ہیں، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسب...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250