معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب

image
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوام سب جانتے ہیں، اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں، معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں ہمیشہ مہنگائی اور کرپشن کم ہوئی ہے، نوازشریف ، شہبازشریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن نہیں ملک میں صرف انتشار چاہتی ہے، پاکستان جمہوری ملک ہے، اس میں قومی، سیاسی اور عوامی جماعتیں ہیں، ان کی مشاورت سے انتخابات کا فیصلہ ہوگا۔

عمران صاحب اور ان کی جنتری پاکستان میں ایک شخص، ایک جماعت اور ایک سوچ کی حکمرانی چاہتے ہیں، یہ نہیں ہوگا

ایک جماعت کی حکمرانی کا مطلب فسطائیت اور آمریت ہوتا ہے، یہ بیان اسی منفی غیرجمہوری سوچ کا اظہار ہے#عوامی_مجرم_عمران

— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) May 16, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران صاحب اور ان کی جنتری پاکستان میں ایک شخص، ایک جماعت اور ایک سوچ کی حکمرانی چاہتے ہیں، یہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کی حکمرانی کا مطلب فسطائیت اور آمریت ہوتا ہے، یہ بیان اسی منفی غیرجمہوری سوچ کا اظہار ہے۔

 

مزید پڑھیں45 seconds agoپاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوستی کو مزید بہتر اور مستحکم کرنے کے عزم

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوستی کو مزید بہتر اور...

2 mins agoگرمی کی شدت کیساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد بجلی کی...

9 mins agoاس گورنمنٹ کے ساتھ چلنا میرے لیے بہت مشکل ہے، محمود خان

محمود خان نے کہا ہے کہ اس گورنمنٹ کے ساتھ چلنا میرے...

15 mins agoملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی

ملک اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جو اس...

16 mins agoشیخ خلیفہ کے انتقال سے پاکستان ایک مخلص دوست سے محروم ہو گیا ہے، عاصم افتخار

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ شیخ خلیفہ کے انتقال سے پاکستان...

24 mins agoضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا، سپریم کورٹ

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.