ائیر ہوسٹس نے غلاف کعبہ لوگوں کو دکھانا شروع کر دیا ۔۔ غلاف کعبہ دیکھ کر مسافروں نے کیا کیا؟

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

گزشتہ ماہ حج کے موقع پر پاکستانی ائیر لائن کی جانب سے ایک ایسا قدم اٹھایا گیا تھا جس نے سب کی توجہ تو حاصل کی ہی ساتھ ہی سب کو جذباتی بھی کر دیا۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی ائیر لائن ائیر سیال کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جو اگرچہ گزشتہ ماہ کی ہے مگر اب بھی وائرل ہے۔

ویڈیو میں ایک ائیر ہوسٹس کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ جہاز میں موجود مسافروں کو غلاف کعبہ کی زیارت کرا رہی ہے۔

ائیر لائن کی جانب سے اس اقدام کو نہ صرف مسافروں سمیت صارفین کی جانب سے سراہا گیا بلکہ اسے خوش قسمت لمحہ بھی قرار دیا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.