شہریوں کے لیے خوش خبری ۔۔ سعودی عرب میں تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ

image

سعودی عرب میں تعلیمی اداروں سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس نے سعودی شہریوں سمیت اوورسیز کی بھی توجہ حاصل کر لی۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سعودی عرب میں تُرک تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے، سعودی میں عرب میں تُرک اسکول ایک بار پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تُرک وزیر تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تُرک تعلیمی اداروں کو ایک بار پھر سے کھولنے کا فیصلہ فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والی ٹرانسفارمنگ ایجوکیشن پری سمٹ کے موقع پر کیا گیا جہاں دونوں مسلم ممالک کے وزرائے تعلیم موجود تھے۔

واضح رہے ترکیہ کے 26 اسکول سعودی عرب میں تعلیم کے عمل میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ جبکہ ترکیہ نے عرب ممالک جن میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر سمیت دیگر ممالک سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.