اس تصویر میں آپ کو زیبرا (Zebra) کی فوج نظر آرہی ہے لیکن اُن میں کہیں نہ کہیں شیر بھی موجود ہے۔ مگر اس کا جواب صرف وہی لوگ دے سکتے ہیں جو عقاب کی نظر رکھتے ہیں۔
تصویر کو غور سے دیکھ کر بتائیں کہ ان زیبراز کے درمیان ایک شیر بھی موجود ہے کیا آپ اسے تلاش کر سکتے ہیں۔
آپ کے پاس جواب دینے وقت ختم ہوا۔ آیئے آپ کو اِن زیبرا کے درمیان چھپا شیر دکھاتے ہیں۔
نیچے موجود تصویر میں آپ کو جواب مل جائے گا۔