ملکہ برطانیہ کو کو پورے شاہی اعزاز کے ساتھ دفن کر دیا گیا مگر ان کی آخری رسومات میں ایک ایسا دلخراش لمحہ دیکھنے کو ملا جب کیٹ مڈلٹن اپنی پردادی کے انتقال پر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں۔
بین الاقوامی میڈیا پر آنے والی تصاویر کے مطابق پرنسز آف ویلز، کیٹ مڈلٹن اپنی بیٹی شہزادی شارلیٹ کو تسلی دیتے ہوئے نظر آ ئیں۔ اپنی پردادی کیلئے روتا دیکھ کر وہاں ماحول جکزباتی ہو گیا اور سب مداح بھی رونے لگے۔
یہی نہیں اس موقعے پر شہزادہ ولیم کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج بھی ملکی کی آخری رسومات کے دوران کافی اداس و پریشان دیکھائی دیے۔