گھر واپس جانے سے پہلے 65 کروڑ روپے کا انعام نکلا ۔۔ دیکھیں دبئی میں گاڑیاں دھونے والا نوجوان کیسے کروڑ پتی بن گیا؟

image

میں صرف اس امید پر جی رہا تھا کہ کبھی میرا بھی انعام نکل آئے گا پھر میرے بھی دن پھر جائیں گے تو بالکل ایسا ہی مجھ گاڑیاں دھونے والے انسان کے ساتھ ہوا جس کا ایک کروڑ درہم کا انعام نکل آیا، یہ رقم پاکستانی روپوں میں 65 کروڑ بنتی ہے۔

اس شخص کا نام ہے بھرت جوکہ نیپالی شہری ہے مگر اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے وہ دبئی میں 1300 درہم پر گاڑیاں دھونے کا کاروبار کرتا تھا مگر جب 27 ستمبر کو اپنے گھر والوں سے ملنے جانے سے پہلے اس نے محظوظ لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔

اور کروڑ پتی بن گیا۔ بس اسی لیے کہا جاتا ہے کہ دینے والا جب دینے پر آتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے۔31 سالہ بھرت کا کہنا ہے کہ اس کا گاؤں نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو سے 10 گھنٹے کے سفر پر واقع ہے۔

جہاں اب مجھے جلد سے جلد جانا ہے تاکہ اپنے بیمار بھائی کا ان پیسوں سے علاج کروا سکوں کیونکہ میرے جان سے پیارے بھائی کو دماغ میں رسولی تھی جس کا علاج کیا گیا تو دوران آپریشن اس کے بھائی کا جسم مفلوج ہو گیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts