والد سے ملنے کے لیے بے تاب ہوں، لندن جانے سے پہلے مریم نواز کا جذباتی پیغام، ائیر پورٹ جانے سے پہلے کس کی قبر پر گئیں؟

image

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے لندن روانگی سے قبل جذباتی پیغام اپنے چاہنے والوں کے لیے جاری کیا ہے۔

مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد آج لندن روانہ ہوں گی۔

رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے لندن جانے سے پہلے اپنے دادا ، دادی اور والدہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

مریم نواز آج صبح 10 بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوں گی۔

خیال رہے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد گزشتہ روز مریم نواز کو ان کا پاسپورٹ واپس مل گیا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts