سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو کیا پتا زندگی رہے پر ۔۔ سب کچھ بھول کر اس دنیا کو حقیقت سمجھنے والے جوان اگر ایک مرتبہ اس تصویر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں

image

اس معاشرے میں کس انسان کا دل چاہتا ہوگا کہ وہ اس جہان کو چھوڑ جائے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک دن تو سب ہی کو اللہ پاک کے حضور پیش ہونا ہے اس کیلئے ہمیں اپنے اعمال اچھے کرے کی ضرورہے۔

تو بالکل اب سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کی حقیقت آپ کو جھنجوڑ کر رکھ دے گی۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک تصویر نظر سے گزری جس میں انسان کیلئے لاکھوں پیغام تھے۔ سب سے پہلے تو اسپتال میں بستر پر موجود اس شخص کی بات کرتے ہیں جس کے چہرے پر سانس لینے کیلئے بڑی بڑی نلکیاں لگی ہوئی ہیں۔

جس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ انسان کس قدر بے بس ہے اور تو اور یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ انسان بستر پر بھی نماز پڑھ رہا ہے جو ایک اچھی بات ہے۔

مگر جوانی کے کیے ہوئے سجدے بڑھاپے سے بہتر ہیں کیونکہ اس وقت تو انسان کے جسم میں جان بھی نہیں رہتی جب انسان اللہ کی طرف لوٹتا ہے۔ دوسری طرف ایک یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جو ہمیں پیغام دیتی ہے۔

کہ ہمیں دنیا میں اللہ کے احکامات کے مطابق رہنا چاہیے اور اعتدال پسندی کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے ۔ ورنہ لوگ تو انتقال کے بعد بس قبر پکی کروا جاتے ہیں یا پھر ماربل لگا جاتے ہیں اور ان سب کاموں سے مردہ کو کوئی سواب نہیں پہنچتا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts