پہلی بار اپنے آپ کو ٹی وی پر دیکھا ۔۔ 102 سالہ خاتون، جس نے مرنے سے پہلے خود کو ٹی وی پر دیکھا تو کیا کیا؟ دیکھیے

image

عام طور پر جب انسان بڑھاپے کی حالت میں آتا ہے تو اپنے ماہ کو ضرور یاد کرتا ہے جو کہ اسے ایک ایسے لمحات میں لے جاتے ہیں جو ناقابل بیان ہوتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر امریکی رقاصہ کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے کیونکہ 102 سالہ رقاصہ اس ویڈیو میں ڈانس تو نہیں کر رہی تھیں البتہ وہ اپنی ہی ویڈیوز آخری بار دیکھ رہا تھیں۔

102 سالہ ڈانسر ایلکس بارکر امریکہ کی مقبول ترین رقاصاؤں میں شمار کی جاتی تھیں۔ شکاگو میں پیدا ہوئیں مگر نیو یارک شہر چلی گیں جہاں 20 سال کی عمر سے ہی رقص کرنا شروع کر دیا۔

لیکن اب اپنے آخری وقت میں ن یادگار لمحات کو دیکھ کر ایلیس حیران رہ گئیں، کپکپاتے ہاتھوں کے ساتھ جب وہ نہیں دیکھ رہی تھی تو اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر ویسے رقص کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔

پرانی یادیں دیکھ کر انہیں کئی ایسے لمحات یاد آگئے جو کہ وہ بھول چکی تھیں۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ایلیس نے اپنے آپ کو ویڈیو کی صورت میں پہلی بار اور آخری بار اسی ویڈیو میں دیکھا تھا، کیونکہ جس دور میں وہ رہ رہی تھیں، اس میں ٹی وی تو تھا مگر ان تک میسر نہیں۔

یہی وجہ ہے 2016 میں انتقال کرنے والی رقاصہ نے ایک سال پہلے اپنے ماضی کو خوب دیکھ لیا تھا یہاں تک کہ آخری وقت تک انہی یادگار لمحات کو یاد کرتی رہی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.