اعظم سواتی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر

image

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔

مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.