چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل

image

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

گریڈ 20 کے کیپٹن ریٹائرڈ نور الامین مینگل کو چیف کمشنر تعینات کیا گیا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ کیپٹن ریٹائرڈ نور الامین اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.