پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

image

پٹرول  10 روپے اورڈیزل کی قیمت میں پانچ سےدس روپے فی  لٹر تک کے اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔

آج رات بارہ بجے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان  ہے، ذرائع کےمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ مکمل کرکے تجاویز حکومت کو بھجوا دی ہیں۔

وزیر خزانہ وزیر اعظم کی ہدایت پر آج فیصلہ کریں گے، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.