کبھی کبھار عام سی چیزیں بہت غیر متوقع ہو سکتی ہیں اگر آپ انہیں مختلف زاویے سے دیکھیں۔ مگر ایسی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کے دماغ سے کھیل جاتی ہیں پہلی تو وہ یقین کرلیتے ہیں مگر بعد میں وہ حیران رہ جاتے ہیں۔
'ہماری ویب' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو ایسی عجیب و غریب تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جس کےبعد آپ اپنے موبائل کی اسکرین کو آنکھوں کے قریب کرلیں گے۔
پاؤں کو کیا ہوگیا؟
جب آپ لمبی چہل قدمی کے بعد گھر لوٹیں اور آپ کے پاؤں ایسے ہوجائیں۔
آدمی کا سر پیٹ پر
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آدمی تو اپنی جگہ صحیح کھڑا ہے مگر اس کا سر پیٹ کی جانب کیسے آگیا۔ تو جناب یہ تصویر صرف نظر کا دھوکہ ہے۔ یہ تصویر پینوراما شاٹ کا کمال ہے مگر تصویر کسی غیر تجربہ کار شخص نے لی ہے۔
دو لوگ ایک دھڑ
مزید تصاویر بھی دیکھئے
بلی ہوا میں