2 روپے کا سکہ اتنا مہنگا ۔۔ پاکستانی دو روپے کا سکہ لوگ مہنگا بھی کیوں خرید رہے ہیں؟

image

ویسے تو پاکستان میں آئے روز یہی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ روپے کی قدر میں کمی آگئی ہے۔

لیکن ہماری ویب ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو روپے کی قدر کے بارے میں بتائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علی ایکسپریس کی مارکیٹینگ ویب سائٹ پر 2 روپے کے سکے کو اہمیت دی جا رہی ہے۔ کیونکہ وہاں روپے کا سکہ کافی لوگ خرید بھی رہے ہیں اور فروخت کر کے پیسے بھی کما رہے ہیں۔

دراصل علی ایکسپریس پر پاکستانی 2 روپے کا سکہ 620 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جس پر لوگ حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس کام میں لوگوں کی دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے اور بڑی تعداد میں صارفین دو روپے کے سکے پر بزنس کر رہے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دو روپے کا سکہ بہت سے لوگ خرید بھی کیوں رہے ہیں؟ ممکن ہے کہ اس ویب سائٹ پر دو روپے کا سکا آگے آنے والے دنوں میں مزید مہنگا فروخت ہونے لگے، تو اس وجہ سے لوگ 2 روپے کا سکا ابھی سے مہنگا خرید کر اپنے پاس جمع کر رہے ہیں تاکہ بعد میں ایک ساتھ پاکستانے روپے کو فروخت کر کے بڑی رقم حاصل کر سکیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.