لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 196 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے بلے بازی کرتے ہوئے محمد اخلاق نے 51، کپتان عماد وسیم نے 45 اور طیب طاہر نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔. in action 😎 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/qG9rfeljew
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023
لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں لیگ کے تین میچز جیتنا چاہیے تھے۔
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی
🚨 TOSS UPDATE 🚨@KarachiKingsARY win the toss and elect to bat first 🏏
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/8kI2XXFIS1 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/a6QL5YkHpx
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023
لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں لیگ کے تین میچز جیتنا چاہیے تھے۔
عثمان خان کی پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سنچری
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔
میچ کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ابھی تک ہم اچھی کرکٹ کھیل نہیں سکے، آج ہم میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
سلطانز کے ہاتھوں شکست، گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر
لاہور قلندرز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور سکندررضا آج میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔