پیٹرول فی لیٹر 5 روپے مہنگا

image

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا۔

اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے کا اضافہ جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.