تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز گرفتار کر کے عدالت میں پیش

image

تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا گیا۔

عدالت نے شبلی فراز کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا، پولیس نے گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کر دیا۔

شبلی فراز ایس پی کے ساتھ عمران خان کی حاضری لگوانے کےلئے روانہ ہو گے ہیں

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.