عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

image

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

عمران خان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پرمقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سلام آباد پولیس نے سیف سٹی کی فوٹیج شناخت کیلئے نادرا کو بھجوا دی ہیں، ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی شناخت کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اسلام آباد پولیس نے سیف سٹی کی فوٹیج شناخت کیلئے نادرا کو بھجوا دی ہیں، ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی شناخت کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.