لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کو گھر کے باہر سے اٹھا لیا گیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے۔
Azhar Mashwani has been abducted outside his house today, in yet another day of fascism by this regime. We demand immediate , illegal acts must be stopped before its too late! https://t.co/Naui3sJHvV
— PTI (@PTIofficial) March 23, 2023
الیکشن کمیشن کا انتخابات ملتوی کرنیکا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان
پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے ک اظہر مشوانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس سے پہلے کہ بہت تاخیر ہو جائے،غیر قانونی اقدامات کو روکا جائے۔