جو میدان میں اترے اسے شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

image

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو شہباز شریف کہتے ہیں۔

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔ اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے، مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ انشاءاللّہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔ pic.twitter.com/RUVfLFALwN

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 24, 2023

انہوں نے کہا مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیراعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جذبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔

نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خان

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ انشااللہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.