میں پاکستان چھوڑ کر برطانیہ چلا جاؤں گا۔۔ بوڑھی انگریز خاتون سے محبت کرنے والا پاکستانی، اب کیا کرنے والا ہے؟

image

پاکستان ویسے تو سب کی توجہ خوب حاصل کر لیتے ہیں، لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ بیرون ملک جانے کی خاطر اپنے سے بڑی عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی پاکستانی نوجوان نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب اس سے محبت میں انگریز بوڑھی خاتون گرفتار ہو گئی۔

دوسری جانب 28 سالہ سیمسن کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ یہاں بطور نرس آئی سی یو اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔

سیمسن نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی پیٹ کو اپنی شخصیت کا گرویدہ بنا دیا ہے، یہی وجہ ہےکہ 5 ہزار مائلز کے فاصلے پر موجود پیٹ سیمسن کے لیے مختلف چیزیں خرید رہی ہے۔

پیٹ کا خواب ہے کہ جب ہم دونوں ایک دوسرے سے ملیں گے تو میں انہیں یہ تمام تحائف دوں گی، دوسری جانب سیمسن اگرچہ پاکستان میں بطور نرس کام کر رہے ہیں۔

پیٹ اور سیمسن کی ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی تھی اور اب دونوں ایک دوسرے کو ویڈیو کال کے ذریعے یاد کرتے ہیں۔

مگر سیمسن دن میں خواب دیکھ رہے ہیں اور اپنی ایک الگ دنیا بھی بسا چکے ہیں سیمسن کا کہنا تھا کہ جب میرا ویزا آجائے گا تو میں برطانیہ چلا جاؤں گا، میں پاکستان چھوڑ کر برطانیہ کے اسپتال میں نوکری کروں گا، یہ میرا خواب ہے۔

جبکہ سیمسن کو یہ بات بھی پیٹ کی خوب بھا گئی کہ وہ برطانیہ میں ان کی ہر ممکن مدد کریں گی۔ پیٹ خود بھی اپنی عمر کے حساب سے سیمسن کو چھوٹا سمجھتی تھی جبکہ اپنی ہونے والی ساس کے لیے بھی تحائف خرید لیے ہیں۔

لیکن دیکھنا یہ بھی ہوتا کہ کیا یہ چاند چڑھ پائے یا پھر بیچ راستے میں ہی ہنڈیا ٹوٹ جائے گی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.