حقیقی آزادی کا جلسہ ہے، رکاوٹیں توڑیں اور مینار پاکستان پہنچیں، فواد چودھری

image

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے  کہا ہے کہ عوام ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر فواد چودھری نے اپیل کی کہ یہ جدوجہد آپ کی آزادی اور اگلی نسل کے حقوق کیلئے ہے، ‎ آج مینارپاکستان پر جلسہ حقیقی آزادی کاجلسہ ہو گا۔

آج لاہور سے درخواست ہے ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں، آج کا جلسہ ہے، یہ جدوجہد اپ کی آزدی اور اگلی نسل کے حقوق کیلئے ہے ۔۔ عشق سے اور جنون سے ملتی ہے آزادی

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.