سندھ بلدیاتی الیکشن،15اضلاع میں ری پولنگ کاعمل جاری

image

سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ پولنگ کا عمل شام 5بجے تک بغیرکسی وقفے کے  جاری رہے گا۔

پہلےاور دوسرے مرحلے میں ری پولنگ24یونین کونسل میں ہورہی ہے۔ چیئرمین، وائس چیئرمین، ممبرڈسٹرکٹ کونسل اور جنرل ممبرز کی نشستوں پردوبارہ پولنگ کی جائے گی۔

24 یونیں کونسلز میں  کل 81پولنگ اسٹیشن ہیں جن میں 21مردوں کیلئے خوتین کے ئے 22  جبکہ 38مشترکہ پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔  اضلاع میں رجسٹرڈووٹرز کی کل تعداد ایک لاکھ9ہزار687ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.