وکٹ اڑاتے ہی سجدے میں گر گئے۔۔ شاداب خان کی 100 وکٹس مکمل ہونے پر سجدہ ادا کرنے کی ویڈیو وائرل

image

گزشت روز افغان کرکٹر عثمان غنی کو آؤٹ کرتے ہی شاداب خان نے فوراً سجدہ شکر ادا کیا۔ شاداب خان پاکستان کے واحد باؤلر ہیں جو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹس لینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

پلئیر آف دی میچ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلی گئی سیریز اگرچہ مجموعی طور پر افغانستان نے جیتی لیکن کل آخری میچ پاکستان جیتا جس میں کپتان شاداب خان نے پوری سیریز میں کل 3 وکٹس لیں۔ شاداب خان کو پلئیر آف دی میچ کا ٹائٹل بھی دیا گیا۔

افغانستان کا خواب ادھورا رہ گیا

اس موقع پر سیریز کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ ہم سیریز کو کامیابی کے ساتھ ختم کرنا چاہتے تھے۔ کل پاکستان کے میچ جیت جانے پر افغانستان کا کلین سوئیپ کا خواب ادھورا رہ گیا۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.