عید تعطیلات، اسٹیٹ بینک نے شیڈول جاری کر دیا

image

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر بینکوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق تمام بینک 21 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گے،5روز تک بینکوں میں کاروباربند رہے گا۔

واضح رہے کہ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں 22 اپریل بروز ہفتہ کو عید ہونے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے اور وفاقی حکومت نے 21 اپریل سے 25 اپریل تک چھٹیوں کااعلان کیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.