عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان اور لیڈرز سراپا احتجاج ہیں، ہر شہر میں ریلی اور احتجاج ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی لیڈر زرتاج گُل نے ایک نہیں بلکہ چاروں صوبوں کے ٹریفک کو غقزی گھاٹ کے مقام پر بند کردیا۔
پی ٹی آئی رہنما اپنے لیڈر کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر نکلو جان بچاؤ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔