بی بی سی اُردو کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں لگ رہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں لگ رہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے۔
ہمارے ساتھی ثقلین امام کی انوارالحق کاکڑ کے ساتھ لندن میں کی گئی خصوصی گفتگو دیکھیے۔