صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

image
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بدھ کوملاقات کی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.